Chapli Kabab

Posted on Posted in Food

Chapli kebab is a patty made from beef mince, and is one of the popular barbecue meals in Pakistan and Afghanistan. The word Chapli comes from the Pashto word Chaprikh which means flat. It is prepared flat and round and served with naan. The dish originates from MardanMardan is famous for chapli kabab not only locally but also internationally. Umar Kabab at Mardan City, Daood and Farman Kabab from Takht Bai, Mayar Kabab from Mayar and Shankar Kabab are famous around the country in all seasons. In Mansehra, shinkiari and ichrean are very famous for chapal kabab.

Recipe in English:

Ingredients

1. Qeema 1/2 kg
2. Egg 1
3. Whole coriander 2 tbsp
4. Dry Pomegranet 2 tbsp
5. Chilli flakes 2 tbsp
6. All spices powder 1 tbsp
7. Cumin seed 1 tbsp
8. Salt
9. Onion finely chopped
10.Tomatoes 2

Cooking Directions

  1. Mix all ingredients in mince marnate for 1 hour.
  2. Make large kabab shape and shallow fry.
  3. Serve hot with chutney, salad and naan.
  4. Recipe in Urdu: Ajza:

    • گائے کا قیمہ ایک کلو (Beef Mince 1 kg)
    • ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ (Whole coriander 1 tbsp)
    • سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ (Cumin seeds 1 tbsp)
    • انار دانہ دو کھانے کا چمچ (Pomegranate seeds 2 tbsp)
    • پانی حسبِ ضرورت (Water as required)
    • انڈے چار عدد (Eggs 4)
    • پسی لال مرچ آدھا کھانے کا چمچ (Red chilli powder ½ tbsp)
    • مکئی کا آٹا دو کھانے کے چمچ (Corn flour 2 tbsp)
    • ہری مرچ چار عدد (باریک کٹی ہوئی) (Green chillies 4 finely chopped)
    • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی) (Black pepper 1 tsp)
    • پودینہ آدھا گٹھی (باریک کٹا ہوا) (Mint ½ bunch finely cut)
    • کُٹی لال مرچ آدھا کھانے کا چمچ (Red chilli ½ tbsp chopped)
    • نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
    • تیل حسبِ ضرورت (Oil as required)
    • ٹماٹر حسبِ ضرورت (Tomatos as required)

    Tareeqa

    1. ایک بڑے برتن میں گائے کا قیمہ ڈالیں۔
    2. اب ثابت دھنیا اور سفید زیرے کو بھون کر موٹا پیس لیں۔
    3. اب ایک انڈہ، پسی لال مرچ، مکئی کا آٹا، باریک کٹی ہری مرچ، انار دانہ، کُٹی کالی مرچ، باریک کٹا ہوا پودینہ، کُٹی لال مرچ، نمک اور پسے ہوئے مصالحے قیمے میں ملاکر گوندھیں اور آدھے گھنٹے کے لیے ڈھک کر فریج میں رکھ دیں تاکہ انار دانے کی کھٹاس آجائے۔
    4. باقی انڈوں کو فرائی کرکے بیٹر میں شامل کرلیں۔
    5. اس کے بعد ایک بڑے فرائنگ پین میں تھوڑ سا تیل گرم کرلیں۔
    6. چپلی کباب کبھی بھی زیادہ تیل میں نہ تلیں ۔
    7. جب تیل گرم ہو جائے تو آنچ ہلکی کر دیں۔
    8. پھر ذرا زیادہ قیمہ ہاتھ میں لے کر پھیلائیں اور درمیان میں ٹماٹر کا ایک ٹکڑا رکھ کر چاروں طرف سے اُٹھا کر ذرا بڑے سائز کا کباب بنائیں اور پھر تَل لیں۔
    9. جب کباب سک جائے تو اسے نکال کر کاغذ پر رکھ دیں، تاکہ چکنائی جذب ہو جائے۔
    10. آخر میں دہی کے رائتے، چٹنی اور گرم نان کے ساتھ سرو کریں۔

Leave a Reply