Kofta

Posted on Posted in Food

Kofta is a Middle Eastern and South Asian meatball or meatloaf.

In the simplest form, koftas consist of balls of minced or ground meat—usually beef or lamb—mixed with spices and/or onions. In Pakistan and Iran, koftas are usually made of beef and chicken. They are often shaped into meatballs which are prepared with a mixture of ground meat, rice, leeks and some other ingredients. The (Kufteh Tabrizi) is also very popular in Pakistan and forms part of the common diet.

Ingredients

  • Mince 1/2 kg
  • Yogurt/Curd 1 pao
  • Onion 2
  • Green chillies 6
  • Eggs 1 beaten
  • Gram flour 2 tbsp
  • Onion (fried) 1 cup
  • Ginger garlic paste 2 tsp
  • Coriander leaves 1 tbsp
  • All spices powder 1 tsp
  • Salt to taste
  • Coriander powder 2 tsp
  • Red chilli 2 tsp
  • Fenugreek seed (roasted) 2 tsp
  • Cumin seed 2 tsp
  • Oil 1 cup

Cooking Directions

  1.  For Koftas: In mince put 1 tbsp chopped onion, 2tbsp fried onion, gram flour, red chilli, all spices powder, salt, ginger garlic paste, 1 tbsp curd, egg and coriander leaves mix well.
  2. Marinate for 20 minutes then make small balls.
  3. For Curry: In a pan heat oil put fenugreek seed and fried onion add little water and cook.
  4. In blender put curd, 2 green chillies, 2 tbsp fried onion and chopped onion.
  5. Put this blended curd mixture in oil and fry.
  6. Add ginger garlic paste, salt, coriander powder, re chilli powder, all spices powder and cumin seed fry well.
  7. Add water as desired thick gravy, cook 5 minutes.
  8. When boil comes add koftas cook it with  out covering lid.
  9. Sprinkle coriander leaves and serve with chapati.
  10. :کوفتہ کےلئے

    قیمہ آدھاکلو
    ہری مرچ دو عدد (باریک کٹی ہوئی)
    کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
    سرکہ ایک کھانے کا چمچ
    ادرک و لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
    نمک آدھا چائے کا چمچ
    میدہ دو کھانے کے چمچ
    کارن فلور دو کھانے کے چمچ
    سویاسوس دوکھانے کے چمچ
    ہری پیاز تین کھانے کے چمچ (باریک کٹی ہوئی)
    سوس کےلئے:
    کوکنگ آئل آدھا کپ
    ادرک دو کھانے کے چمچ (پساہوا)
    پیاز آدھا کپ (پسا ہوا)
    ہری پیاز کے پتے تین کھانے کے چمچ (باریک کٹے ہوئے)
    اویسٹر سوس دو کھانے کے چمچ
    کیچپ آدھا کپ
    سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
    نمک آدھا چائے کا چمچ
    سرکہ دو کھانے کے چمچ
    چلی سوس دو کھانے کے چمچ
    پانی ڈیڑھ کپ

    :کوفتے بنانے کےلئے ترکیب

    قیمہ چوپر میں مزید پیس کر اس میں باریک کٹی ہری مرچ، کالی مرچ، سرکہ، ادرک و لہسن کا پیسٹ، نمک، میدہ، کارن فلور، سویاسوس اور باریک کٹی ہری پیاز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

    پھر اس آمیزے سے کوفتے بناکر گرم تیل میں پانچ منٹ تک ڈیپ فرائی کرلیں کہ گولڈن براؤن ہوجائیں۔

    پھر انہیں نکال کر الگ رکھ لیں۔

    سوس بنانے کی ترکیب:

    کڑاہی میں تیل گرم کرکے کٹا ہوا لہسن فرائی کریں۔

    اب اس میں کٹی پیاز اور باریک کٹے ہوئے ہری پیاز کے پتے ڈال کر دو منٹ مزید فرائی کریں۔

    پھر پانی، اویسٹرسوس، کیچپ، سفید مرچ، نمک، سرکہ اور چلی سوس ڈال کر اُبال آجانے تک پکائیں۔

    اس کے بعد تیار کوفتے شامل کریں اور دو منٹ تک پکنے دیں۔

    کارن فلور کو 4/1 کپ پانی میں ملاکر گاڑھا پیسٹ بنائیں اور سوس میں شامل کردیں۔

    اب گاڑھا ہونے تک پکائیں اور مسلسل چمچہ چلاتی رہیں۔

    آخر میں باریک کٹاہوا دھنیا ڈال کر پیش کریں۔

Leave a Reply